گرد جمجمہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غشائے جمجمہ، وہ جھلی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے، وہ باریک جھلی جو سر کی ہڈی اور مغز کے درمیان ہے، سمحاق۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - غشائے جمجمہ، وہ جھلی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے، وہ باریک جھلی جو سر کی ہڈی اور مغز کے درمیان ہے، سمحاق۔